احبار 25:44 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن44 تم پڑوسی ممالک سے اپنے لئے غلام اور لونڈیاں حاصل کر سکتے ہو۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ44 ” ’تمہارے غُلام اَور تمہاری لونڈیاں اُن قوموں میں سے ہُوں جو تمہارے چَوگرد رہتی ہیں؛ اُن ہی میں سے تُم غُلام اَور لونڈی خریدا کرنا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس44 اور تیرے جو غُلام اور تیری جو لَونڈیاں ہوں وہ اُن قَوموں میں سے ہوں جو تُمہارے چَوگِرد رہتی ہیں۔ اُن ہی میں سے تُم غُلام اور لَونڈیاں خرِیدا کرنا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस44 तुम पड़ोसी ममालिक से अपने लिए ग़ुलाम और लौंडियाँ हासिल कर सकते हो। باب دیکھیں |