احبار 25:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 لیکن ساتواں سال زمین کے لئے آرام کا سال ہے، رب کی تعظیم میں سبت کا سال۔ اُس سال نہ اپنے کھیتوں میں بیج بونا، نہ اپنے انگور کے باغوں کی کانٹ چھانٹ کرنا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 لیکن ساتویں سال زمین کے لیٔے آرام کا سَبت ہو؛ یعنی یَاہوِہ کے لیٔے سَبت۔ لہٰذا ساتویں سال تُم نہ تو اَپنے کھیتوں میں بیج بونا اَور نہ اَپنے انگوری باغ کو چھانٹنا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 لیکن ساتویں سال زمِین کے لِئے خاص آرام کا سبت ہو۔ یہ سبت خُداوند کے لِئے ہو۔ اِس میں تُو نہ اپنے کھیت کو بونا اور نہ اپنے انگُورِستان کو چھانٹنا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस4 लेकिन सातवाँ साल ज़मीन के लिए आराम का साल है, रब की ताज़ीम में सबत का साल। उस साल न अपने खेतों में बीज बोना, न अपने अंगूर के बाग़ों की काँट-छाँट करना। باب دیکھیں |