Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 25:3 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 چھ سال کے دوران اپنے کھیتوں میں بیج بونا، اپنے انگور کے باغوں کی کانٹ چھانٹ کرنا اور اُن کی فصلیں جمع کرنا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 تُم چھ سال تک اَپنے کھیتوں میں بیج بونا اَور چھ سال تک اَپنے انگوری باغ کو چھانٹنا اَور اُن کے پھل جمع کرنا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 تُو اپنے کھیت کو چھ برس بونا اور اپنے انگُورِستان کو چھ برس چھانٹنا اور اُس کا پَھل جمع کرنا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 छः साल के दौरान अपने खेतों में बीज बोना, अपने अंगूर के बाग़ों की काँट-छाँट करना और उनकी फ़सलें जमा करना।

باب دیکھیں کاپی




احبار 25:3
3 حوالہ جات  

چھ سال تک اپنی زمین میں بیج بو کر اُس کی پیداوار جمع کرنا۔


لیکن ساتویں سال زمین کو استعمال نہ کرنا بلکہ اُسے پڑے رہنے دینا۔ جو کچھ بھی اُگے وہ قوم کے غریب لوگ کھائیں۔ جو اُن سے بچ جائے اُسے جنگلی جانور کھائیں۔ اپنے انگور اور زیتون کے باغوں کے ساتھ بھی ایسا ہی کرنا ہے۔


”اسرائیلیوں کو بتانا کہ جب تم اُس ملک میں داخل ہو گے جو مَیں تمہیں دوں گا تو لازم ہے کہ رب کی تعظیم میں زمین ایک سال آرام کرے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات