احبار 25:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 کیونکہ یہ بحالی کا سال ہے جو تمہارے لئے مخصوص و مُقدّس ہے۔ روزانہ اُتنی ہی پیداوار لینا کہ ایک دن کی ضروریات پوری ہو جائیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 کیونکہ یہ یوویلؔ کا سال ہے۔ یہ تمہارے لیٔے مُقدّس ٹھہرایا گیا ہے۔ تُم صِرف کھیتوں کی خُودرَو پیداوار پر گُزارا کرنا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 کیونکہ وہ سالِ یوبلی ہو گا۔ سو وہ تُمہارے لِئے مُقدّس ٹھہرے۔ تُم اُس کی پَیداوار کو کھیت سے لے لے کر کھانا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस12 क्योंकि यह बहाली का साल है जो तुम्हारे लिए मख़सूसो-मुक़द्दस है। रोज़ाना उतनी ही पैदावार लेना कि एक दिन की ज़रूरियात पूरी हो जाएँ। باب دیکھیں |