Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 24:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 جس نے کسی کو مار ڈالا ہے اُسے سزائے موت دی جائے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 ” ’اَور اگر کویٔی شخص کسی اِنسان کو مار ڈالے تو وہ ضروُر جان سے ماراجائے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 اور جو کوئی کِسی آدمی کو مار ڈالے وہ ضرُور جان سے مارا جائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 जिसने किसी को मार डाला है उसे सज़ाए-मौत दी जाए।

باب دیکھیں کاپی




احبار 24:17
11 حوالہ جات  

’اُس پر لعنت جو چپکے سے اپنے ہم وطن کو قتل کر دے۔‘ سب لوگ کہیں، ’آمین!‘


جس نے کسی جانور کو مار ڈالا ہے وہ اُس کا معاوضہ دے، لیکن جس نے کسی انسان کو مار دیا ہے اُسے سزائے موت دینی ہے۔


اگر کسی نے کسی کو جان بوجھ کر لوہے، پتھر یا لکڑی کی کسی چیز سے مار ڈالا ہو وہ قاتل ہے اور اُسے سزائے موت دینی ہے۔


تب داؤد نے اقرار کیا، ”مَیں نے رب کا گناہ کیا ہے۔“ ناتن نے جواب دیا، ”رب نے آپ کو معاف کر دیا ہے اور آپ نہیں مریں گے۔


وہ عتلیاہ کو پکڑ کر اُس راستے پر لے گئے جس پر چلتے ہوئے گھوڑے محل کے پاس پہنچتے ہیں۔ وہاں اُسے مار دیا گیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات