Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 23:44 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

44 موسیٰ نے اسرائیلیوں کو رب کی عیدوں کے بارے میں یہ باتیں بتائیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

44 پس مَوشہ نے بنی اِسرائیل میں یَاہوِہ کی مُقرّرہ عیدوں کا بَیان کیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

44 سو مُوسیٰؔ نے بنی اِسرائیل کو خُداوند کی مُقرّرہ عِیدیں بتا دِیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

44 मूसा ने इसराईलियों को रब की ईदों के बारे में यह बातें बताईं।

باب دیکھیں کاپی




احبار 23:44
5 حوالہ جات  

کیونکہ جہاں بھی دو یا تین افراد میرے نام میں جمع ہو جائیں وہاں مَیں اُن کے درمیان ہوں گا۔“


موسیٰ نے یہ ہدایات ہارون، اُس کے بیٹوں اور تمام اسرائیلیوں کو دیں۔


یہ رب کی عیدیں ہیں جن پر تمہیں مُقدّس اجتماع کرنا ہے تاکہ رب کو روزمرہ کی مطلوبہ جلنے والی قربانیاں اور مَے کی نذریں پیش کی جائیں یعنی بھسم ہونے والی قربانیاں، غلہ کی نذریں، ذبح کی قربانیاں اور مَے کی نذریں۔


رب نے موسیٰ سے کہا،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات