Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 23:41 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

41 ہر سال ساتویں مہینے میں رب کی خوشی میں یہ عید منانا۔ یہ اصول ابد تک قائم رہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

41 اَور تُم ہر سال یہ عید یَاہوِہ کے لیٔے سات دِن تک منایا کرنا۔ تُم یہ عید ساتویں مہینے میں منانا۔ اَور یہ تمہاری آنے والی ساری پُشتوں کے لیٔے ایک دائمی فرمان ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

41 اور تُم ہر سال خُداوند کے لِئے سات روز تک یہ عِید مانا کرنا۔ تُمہاری نسل در نسل سدا یِہی آئِین رہے گا کہ تُم ساتویں مہِینے اِس عِید کو مانو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

41 हर साल सातवें महीने में रब की ख़ुशी में यह ईद मनाना। यह उसूल अबद तक क़ायम रहे।

باب دیکھیں کاپی




احبار 23:41
5 حوالہ جات  

ساتویں مہینے کے پندرھویں دن بھی کام نہ کرنا بلکہ مُقدّس اجتماع کے لئے اکٹھے ہونا۔ سات دن تک رب کی تعظیم میں عید منانا۔


عید کے ہر دن عزرا نے اللہ کی شریعت کی تلاوت کی۔ سات دن اسرائیلیوں نے عید منائی، اور آٹھویں دن سب لوگ اجتماع کے لئے اکٹھے ہوئے، بالکل اُن ہدایات کے مطابق جو شریعت میں دی گئی ہیں۔


پہلے دن اپنے لئے درختوں کے بہترین پھل، کھجور کی ڈالیاں اور گھنے درختوں اور سفیدہ کی شاخیں توڑنا۔ سات دن تک رب اپنے خدا کے سامنے خوشی مناؤ۔


عید کے ہفتے کے دوران جھونپڑیوں میں رہنا۔ تمام ملک میں آباد اسرائیلی ایسا کریں۔


پہلے یہ سب کچھ کرو، پھر ہی تمہیں نئی فصل کے اناج سے کھانے کی اجازت ہو گی، خواہ وہ بُھنا ہوا ہو، خواہ کچا یا روٹی کی صورت میں پکایا گیا ہو۔ جہاں بھی تم رہتے ہو وہاں ایسا ہی کرنا ہے۔ یہ اصول ابد تک قائم رہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات