Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 23:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 کوئی بھی کام نہ کرنا۔ رب کو جلنے والی قربانی پیش کرنا۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 اُس دِن روزمرّہ کا کویٔی کام نہ کرنا، بَلکہ یَاہوِہ کے حُضُور آتِشی قُربانی پیش کرنا۔‘ “

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 تُم اُس روز کوئی خادِمانہ کام نہ کرنا اور خُداوند کے حضُور آتِشِین قُربانی گُذراننا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 कोई भी काम न करना। रब को जलनेवाली क़ुरबानी पेश करना।”

باب دیکھیں کاپی




احبار 23:25
5 حوالہ جات  

اُسی دن لوگوں کو مُقدّس اجتماع کے لئے جمع کرو۔ کوئی بھی کام نہ کرنا۔ یہ اصول ابد تک قائم رہے، اور اِسے ہر جگہ ماننا ہے۔


اِن سات دنوں کے پہلے دن مُقدّس اجتماع ہو اور لوگ اپنا ہر کام چھوڑیں۔


رب نے موسیٰ سے کہا،


پہلے دن مُقدّس اجتماع ہو۔ اِس دن کوئی کام نہ کرنا۔


گو رب کے گھر کی بنیاد ابھی ڈالی نہیں گئی تھی توبھی اسرائیلی ساتویں مہینے کے پہلے دن سے رب کو بھسم ہونے والی قربانیاں پیش کرنے لگے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات