احبار 23:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 پھر گناہ کی قربانی کے لئے ایک بکرا اور سلامتی کی قربانی کے لئے دو یک سالہ بھیڑ کے بچے چڑھاؤ۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 اَور پھر ایک بکرا گُناہ کی قُربانی کے لیٔے اَور دو یک سالہ برّے سلامتی کی نذر کے لیٔے ذبح کرنا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 اور تُم خطا کی قُربانی کے لِئے ایک بکرا اور سلامتی کے ذبیحہ کے لِئے دو یکسالہ نر برّے چڑھانا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस19 फिर गुनाह की क़ुरबानी के लिए एक बकरा और सलामती की क़ुरबानी के लिए दो यकसाला भेड़ के बच्चे चढ़ाओ। باب دیکھیں |