Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 21:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 وہ اپنی قوم میں کسی اَور کے باعث اپنے آپ کو ناپاک نہ کرے، ورنہ اُس کی مُقدّس حالت جاتی رہے گی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 لیکن گھر کا مالک ہونے کے باعث وہ شادی کے ذریعہ رشتہ میں آئے لوگوں کے لئے خُود کو اَیسا آلُودہ نہ کرے کہ ناپاک ہو جائے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 چُونکہ وہ اپنے لوگوں میں سردار ہے اِس لِئے وہ اپنے آپ کو اَیسا آلُودہ نہ کرے کہ ناپاک ہو جائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 वह अपनी क़ौम में किसी और के बाइस अपने आपको नापाक न करे, वरना उस की मुक़द्दस हालत जाती रहेगी।

باب دیکھیں کاپی




احبار 21:4
3 حوالہ جات  

اور جو غیرشادی شدہ بہن اُس کے گھر میں رہتی ہے۔


امام اپنے سر کو نہ منڈوائیں۔ وہ نہ اپنی داڑھی کو تراشیں اور نہ کاٹنے سے اپنے آپ کو زخمی کریں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات