احبار 21:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 کیونکہ کوئی بھی معذور میرے حضور نہ آئے، نہ اندھا، نہ لنگڑا، نہ وہ جس کی ناک چِری ہوئی ہو یا جس کے کسی عضو میں کمی بیشی ہو، باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 کویٔی بھی شخص جِس میں کویٔی عیب ہو، وہ خُدا کے حُضُوری میں نہ آئے خواہ وہ اَندھا، لنگڑا، بدصورت یا جِسمانی طور پر معذور ہو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 خواہ کوئی ہو جِس میں عَیب ہو وہ نزدِیک نہ آئے۔ خواہ وہ اندھا ہو یا لنگڑا یا نکچپٹا ہو یا زائِدُالاعضا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस18 क्योंकि कोई भी माज़ूर मेरे हुज़ूर न आए, न अंधा, न लँगड़ा, न वह जिसकी नाक चिरी हुई हो या जिसके किसी अज़ु में कमी बेशी हो, باب دیکھیں |