احبار 20:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 جو مرد کسی جانور سے جنسی تعلقات رکھے اُسے سزائے موت دینا ہے۔ اُس جانور کو بھی مار دیا جائے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 ” ’اَور اگر کویٔی مَرد کسی جانور سے صحبت کرے تو وہ جان سے مار دیا جائے اَور اُس جانور کو بھی زندہ نہ چھوڑا جائے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 اور اگر کوئی مَرد کِسی جانور سے جماع کرے تو وہ ضرُور جان سے مارا جائے اور تُم اُس جانور کو بھی مار ڈالنا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस15 जो मर्द किसी जानवर से जिंसी ताल्लुक़ात रखे उसे सज़ाए-मौत देना है। उस जानवर को भी मार दिया जाए। باب دیکھیں |