احبار 20:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 اگر کوئی مرد کسی دوسرے مرد سے جنسی تعلقات رکھے تو دونوں کو اِس گھناؤنی حرکت کے باعث سزائے موت دینی ہے۔ وہ اپنی موت کے خود ذمہ دار ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 ” ’اگر کویٔی شخص کسی مَرد سے صحبت کرے جَیسا کہ عورت سے کیا جاتا ہے تو اُن دونوں نے نہایت مکرُوہ کام کیا ہے۔ لہٰذا وہ دونوں ضروُر جان سے مار دئیے جایٔیں۔ اُن کا خُون اُن ہی کی گردن پر ہوگا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 اور اگر کوئی مَرد سے صُحبت کرے جَیسے عَورت سے کرتے ہیں تو اُن دونوں نے نِہایت مکرُوہ کام کِیا ہے۔ سو وہ دونوں ضرُور جان سے مارے جائیں۔ اُن کا خُون اُن ہی کی گردن پر ہو گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस13 अगर कोई मर्द किसी दूसरे मर्द से जिंसी ताल्लुक़ात रखे तो दोनों को इस घिनौनी हरकत के बाइस सज़ाए-मौत देनी है। वह अपनी मौत के ख़ुद ज़िम्मादार हैं। باب دیکھیں |