Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 19:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 قصوروار آدمی ملاقات کے خیمے کے دروازے پر ایک مینڈھا لے آئے تاکہ وہ رب کو قصور کی قربانی کے طور پر پیش کیا جائے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 اَور وہ شخص اَپنے خطا کی قُربانی کے لیٔے خیمہ اِجتماع کے دروازہ پر یَاہوِہ کے حُضُور ایک مینڈھا لایٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

21 اور وہ آدمی اپنے جُرم کی قُربانی کے لِئے خَیمۂِ اِجتماع کے دروازہ پر خُداوند کے حضُور ایک مینڈھا لائے کہ وہ اُس کے جُرم کی قُربانی ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 क़ुसूरवार आदमी मुलाक़ात के ख़ैमे के दरवाज़े पर एक मेंढा ले आए ताकि वह रब को क़ुसूर की क़ुरबानी के तौर पर पेश किया जाए।

باب دیکھیں کاپی




احبار 19:21
6 حوالہ جات  

”اگر کسی نے بےایمانی کر کے غیرارادی طور پر رب کی مخصوص اور مُقدّس چیزوں کے سلسلے میں گناہ کیا ہو، ایسا شخص قصور کی قربانی کے طور پر رب کو بےعیب اور قیمت کے لحاظ سے مناسب مینڈھا یا بکرا پیش کرے۔ اُس کی قیمت مقدِس کی شرح کے مطابق مقرر کی جائے۔


اگر قصوروار شخص غربت کے باعث بھیڑ یا بکری نہ دے سکے تو وہ رب کو دو قمریاں یا دو جوان کبوتر پیش کرے، ایک گناہ کی قربانی کے لئے اور ایک بھسم ہونے والی قربانی کے لئے۔


رب نے موسیٰ سے کہا،


امام اِس قربانی سے رب کے سامنے اُس کے گناہ کا کفارہ دے۔ یوں اُس کا گناہ معاف کیا جائے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات