Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 18:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 اپنے باپ کی بیوی کی بیٹی سے ہم بستر نہ ہونا۔ وہ تیری بہن ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 ” ’تُم اَپنی سَوتیلی ماں کی بیٹی سے ہم بِستری نہ کرنا جو تمہارے باپ سے پیدا ہُوئی ہے، کیونکہ وہ تمہاری سَوتیلی بہن ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 تیرے باپ کی بِیوی کی بیٹی جو تیرے باپ سے پَیدا ہُوئی ہے تیری بہن ہے۔ تو اُس کے بدن کو بے پردہ نہ کرنا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 अपने बाप की बीवी की बेटी से हमबिसतर न होना। वह तेरी बहन है।

باب دیکھیں کاپی




احبار 18:11
4 حوالہ جات  

اپنی بہن سے ہم بستر نہ ہونا، چاہے وہ تیرے باپ یا تیری ماں کی بیٹی ہو، چاہے وہ تیرے ہی گھر میں یا کہیں اَور پیدا ہوئی ہو۔


اپنی پوتی یا نواسی سے ہم بستر نہ ہونا، ورنہ تیری اپنی بےحرمتی ہو جائے گی۔


اپنی پھوپھی سے ہم بستر نہ ہونا۔ وہ تیرے باپ کی قریبی رشتے دار ہے۔


وہ پکاری، ”نہیں، میرے بھائی! میری عصمت دری نہ کریں۔ ایسا عمل اسرائیل میں منع ہے۔ ایسی بےدین حرکت مت کرنا!


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات