Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 17:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 اِس لئے مَیں کہتا ہوں کہ نہ کوئی اسرائیلی نہ کوئی پردیسی خون کھائے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 چنانچہ مَیں نے بنی اِسرائیل کو حُکم دیا ہے، ”تُم میں سے کویٔی بھی خُون نہ کھائے، اَور نہ ہی کویٔی غَیراِسرائیلی باشِندہ ہو جو تمہارے درمیان رہتاہے خُون کھائے۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 اِسی لِئے مَیں نے بنی اِسرائیل سے کہا ہے کہ تُم میں سے کوئی شخص خُون کبھی نہ کھائے اور نہ کوئی پردیسی جو تُم میں بُود و باش کرتا ہو کبھی خُون کو کھائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 इसलिए मैं कहता हूँ कि न कोई इसराईली न कोई परदेसी ख़ून खाए।

باب دیکھیں کاپی




احبار 17:12
5 حوالہ جات  

یہی اصول ہر ایک پر لاگو ہو گا، خواہ وہ اسرائیلی ہو یا پردیسی۔“


کیونکہ ہر مخلوق کے خون میں اُس کی جان ہے۔ مَیں نے اُسے تمہیں دے دیا ہے تاکہ وہ قربان گاہ پر تمہارا کفارہ دے۔ کیونکہ خون ہی اُس جان کے ذریعے جو اُس میں ہے تمہارا کفارہ دیتا ہے۔


اگر کوئی بھی اسرائیلی یا پردیسی کسی جانور یا پرندے کا شکار کر کے پکڑے جسے کھانے کی اجازت ہے تو وہ اُسے ذبح کرنے کے بعد اُس کا پورا خون زمین پر بہنے دے اور خون پر مٹی ڈالے۔


اُنہیں بتا، ’رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ تم گوشت کھاتے ہو جس میں خون ہے، تمہارے ہاں بُت پرستی اور خوں ریزی عام ہے۔ تو پھر ملک کس طرح تمہیں حاصل ہو سکتا ہے؟


تمہارے لئے خون یا چربی کھانا منع ہے۔ یہ نہ صرف تمہارے لئے منع ہے بلکہ تمہاری اولاد کے لئے بھی، نہ صرف یہاں بلکہ ہر جگہ جہاں تم رہتے ہو۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات