Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 16:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 جو بکرا رب کے لئے ہے اُسے وہ گناہ کی قربانی کے طور پر پیش کرے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 اَور اَہرونؔ اُس بکرے کو جِس پر یَاہوِہ کے نام کا قُرعہ نِکلا تھا، اُسے گُناہ کی قُربانی کے لیٔے گذرانے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 اور جِس بکرے پر خُداوند کے نام کی چِٹھّی نِکلے اُسے ہارُونؔ لے کر خطا کی قُربانی کے لِئے چڑھائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 जो बकरा रब के लिए है उसे वह गुनाह की क़ुरबानी के तौर पर पेश करे।

باب دیکھیں کاپی




احبار 16:9
4 حوالہ جات  

لیکن اللہ کو پہلے ہی علم تھا کہ کیا ہونا ہے، کیونکہ اُس نے خود اپنی مرضی سے مقرر کیا تھا کہ عیسیٰ کو دشمن کے حوالے کر دیا جائے۔ چنانچہ آپ نے بےدین لوگوں کے ذریعے اُسے صلیب پر چڑھوا کر قتل کیا۔


وہاں وہ قرعہ ڈال کر ایک کو رب کے لئے چنے اور دوسرے کو عزازیل کے لئے۔


دوسرا بکرا جو قرعے کے ذریعے عزازیل کے لئے چنا گیا اُسے زندہ حالت میں رب کے سامنے کھڑا کیا جائے تاکہ وہ جماعت کا کفارہ دے۔ وہاں سے اُسے ریگستان میں عزازیل کے پاس بھیجا جائے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات