Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 16:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 اِس کے علاوہ وہ گناہ کی قربانی کی چربی قربان گاہ پر جلا دے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 اَور وہ گُناہ کی قُربانی کی چربی کو مذبح پر آگ میں جَلا دے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 اور خطا کی قُربانی کی چربی کو مذبح پر جلائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 इसके अलावा वह गुनाह की क़ुरबानी की चरबी क़ुरबानगाह पर जला दे।

باب دیکھیں کاپی




احبار 16:25
7 حوالہ جات  

انتڑیوں پر کی تمام چربی، جوڑ کلیجی اور دونوں گُردے اُن کی چربی سمیت لے کر قربان گاہ پر جلا دینا۔


پہلے ہارون اپنے اور اپنے گھرانے کے لئے جوان بَیل کو گناہ کی قربانی کے طور پر چڑھائے۔


اِس کے بعد وہ اُس کی تمام چربی نکال کر قربان گاہ پر جلا دے۔


وہ مُقدّس جگہ پر نہا کر اپنی خدمت کے عام کپڑے پہن لے۔ پھر وہ باہر آ کر اپنے اور اپنی قوم کے لئے بھسم ہونے والی قربانی پیش کرے تاکہ اپنا اور اپنی قوم کا کفارہ دے۔


جو آدمی عزازیل کے لئے بکرے کو ریگستان میں چھوڑ آیا ہے وہ اپنے کپڑے دھو کر نہا لے۔ اِس کے بعد وہ خیمہ گاہ میں آ سکتا ہے۔


پیش کرنے والا انتڑیوں پر کی ساری چربی، گُردے اُس چربی سمیت جو اُن پر اور کمر کے قریب ہوتی ہے اور جوڑ کلیجی جلنے والی قربانی کے طور پر رب کو پیش کرے۔ اِن چیزوں کو گُردوں کے ساتھ ہی الگ کرنا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات