احبار 15:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 جب ایسا مریض کسی جانور پر سوار ہوتا ہے تو ہر چیز جس پر وہ بیٹھ جاتا ہے ناپاک ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 ” ’ہر ایک زین، جِس پر جریان کا مریض سواری کرتا ہے، وہ زین ناپاک ہو جائے گی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 اور جِس زِین پر جریان کا مرِیض سوار ہو وہ زِین ناپاک ہو گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 जब ऐसा मरीज़ किसी जानवर पर सवार होता है तो हर चीज़ जिस पर वह बैठ जाता है नापाक है। باب دیکھیں |