Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 15:33 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

33 اِس میں وہ عورت بھی شامل ہے جس کے ماہواری کے ایام ہیں اور وہ مرد جو ناپاک عورت سے ہم بستر ہو جاتا ہے۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

33 اَور اُس عورت کے لیٔے بھی، جسے حَیض آ رہا ہو، اَور اُس مَرد یا عورت کے لیٔے بھی جو جریان میں مُبتلا ہُوں اَور اُس مَرد کے لیٔے بھی جو رسمی طور پر ناپاک عورت سے ہم بِستر ہو رہاہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

33 اور اُس کے لِئے جو حَیض سے ہو اور اُس مَرد اور عَورت کے لِئے جِن کو جریان کا مرض ہو اور اُس مَرد کے لِئے جو ناپاک عَورت کے ساتھ صُحبت کرے شرع یِہی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

33 इसमें वह औरत भी शामिल है जिसके माहवारी के ऐयाम हैं और वह मर्द जो नापाक औरत से हमबिसतर हो जाता है।”

باب دیکھیں کاپی




احبار 15:33
5 حوالہ جات  

ماہواری کے وقت عورت سات دن تک ناپاک ہے۔ جو بھی اُسے چھوئے وہ شام تک ناپاک رہے گا۔


اگر کوئی مرد ماہواری کے ایام میں کسی عورت سے ہم بستر ہوا ہے تو دونوں کو اُن کی قوم میں سے مٹانا ہے۔ کیونکہ دونوں نے عورت کے خون کے منبع سے پردہ اُٹھایا ہے۔


لازم ہے کہ اِس قسم کے معاملوں سے ایسے نپٹو جیسے بیان کیا گیا ہے۔ اِس میں وہ مرد شامل ہے جو جریان کا مریض ہے اور وہ جو نطفہ خارج ہونے کے باعث ناپاک ہے۔


جب ہارون کے دو بیٹے رب کے قریب آ کر ہلاک ہوئے تو اِس کے بعد رب موسیٰ سے ہم کلام ہوا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات