Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 15:3 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 چاہے مائع بہتا رہتا ہو یا رُک گیا ہو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 خواہ یہ اُس کے جِسم سے بہتا رہتا ہو یا بندہو گیا ہو، یہ اُس کی ناپاکی کا باعث ہوگا۔ اُس کا جریان ناپاکی کا باعث اِس طرح ہوگا:

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 اور جریان کے سبب سے اُس کی ناپاکی یُوں ہو گی کہ خواہ دھات بہتی ہو یا دھات کا بہنا مَوقُوف ہو گیا ہو وہ ناپاک ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 चाहे माए बहता रहता हो या रुक गया हो।

باب دیکھیں کاپی




احبار 15:3
5 حوالہ جات  

وہ شہوت کے مارے پہلے عاشقوں کی آرزو کرنے لگی، اُن سے جو گدھوں اور گھوڑوں کی سی جنسی طاقت رکھتے تھے۔


پہلے تُو اپنے شہوت پرست پڑوسی مصر کے ساتھ زنا کرنے لگی۔ جب تُو نے اپنی عصمت فروشی کو زوروں پر لا کر مجھے مشتعل کیا


آٹھویں دن لڑکے کا ختنہ کروانا ہے۔


”اسرائیلیوں کو بتانا کہ اگر کسی مرد کو جریان کا مرض ہو تو وہ خارج ہونے والے مائع کے سبب سے ناپاک ہے،


جس چیز پر بھی مریض لیٹتا یا بیٹھتا ہے وہ ناپاک ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات