Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 15:28 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 خون کے رُک جانے پر عورت مزید سات دن انتظار کرے۔ پھر وہ پاک ہو گی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 ” ’اَور جَب وہ عورت اَپنے جریان خُون سے شفایاب ہو جایٔے، تو وہ اَپنے پاک ہونے کے لیٔے سات دِن گنے، اَور اُس کے بعد وہ رسماً پاک ہو جایٔےگی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

28 اور جب وہ اپنے جریان سے شِفا پا جائے تو سات دِن گِنے۔ تب اِس کے بعد وہ پاک ٹھہرے گی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 ख़ून के रुक जाने पर औरत मज़ीद सात दिन इंतज़ार करे। फिर वह पाक होगी।

باب دیکھیں کاپی




احبار 15:28
9 حوالہ جات  

لیکن جب مقررہ وقت آ گیا تو اللہ نے اپنے فرزند کو بھیج دیا۔ ایک عورت سے پیدا ہو کر وہ شریعت کے تابع ہوا


لیکن مسیح نے ہمارا فدیہ دے کر ہمیں شریعت کی لعنت سے آزاد کر دیا ہے۔ یہ اُس نے اِس طرح کیا کہ وہ ہماری خاطر خود لعنت بنا۔ کیونکہ کلامِ مُقدّس میں لکھا ہے، ”جسے بھی درخت سے لٹکایا گیا ہے اُس پر اللہ کی لعنت ہے۔“


آپ میں سے کچھ ایسے تھے بھی۔ لیکن آپ کو دھویا گیا، آپ کو مُقدّس کیا گیا، آپ کو خداوند عیسیٰ مسیح کے نام اور ہمارے خدا کے روح سے راست باز بنایا گیا ہے۔


یہ اللہ کی طرف سے ہے کہ آپ مسیح عیسیٰ میں ہیں۔ اللہ کی بخشش سے عیسیٰ خود ہماری دانائی، ہماری راست بازی، ہماری تقدیس اور ہماری مخلصی بن گیا ہے۔


اُس کے بیٹا ہو گا اور اُس کا نام عیسیٰ رکھنا، کیونکہ وہ اپنی قوم کو اُس کے گناہوں سے رِہائی دے گا۔“


جو بھی ایسی چیز کو چھوئے وہ اپنے کپڑے دھو کر نہا لے۔ وہ شام تک ناپاک رہے گا۔


آٹھویں دن وہ دو قمریاں یا دو جوان کبوتر لے کر ملاقات کے خیمے کے دروازے پر امام کے پاس آئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات