احبار 15:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 اگر کسی عورت کو ماہواری کے دن چھوڑ کر کسی اَور وقت کئی دنوں تک خون آئے یا خون ماہواری کے دنوں کے بعد بھی جاری رہے تو وہ ماہواری کے دنوں کی طرح اُس وقت تک ناپاک رہے گی جب تک خون رُک نہ جائے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 ” ’اَور اگر کسی عورت کو حَیض کے دِنوں کے علاوہ یا حَیض کی مُدّت کے بعد بھی بہت دِنوں تک خُون جاری رہے تو وہ خُون جاری رہنے تک ناپاک رہے گی جَیسی حَیض کے دِنوں میں رہتی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 اور اگر کِسی عَورت کو ایّامِ حَیض کو چھوڑ کر یُوں بُہت دِنوں تک خُون آئے یا حَیض کی مُدّت گُذر جانے پر بھی خُون جاری رہے تو جب تک اُس کو یہ مَیلا خُون آتا رہے گا تب تک وہ اَیسی ہی رہے گی جَیسی حَیض کے دِنوں میں رہتی ہے۔ وہ ناپاک ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस25 अगर किसी औरत को माहवारी के दिन छोड़कर किसी और वक़्त कई दिनों तक ख़ून आए या ख़ून माहवारी के दिनों के बाद भी जारी रहे तो वह माहवारी के दिनों की तरह उस वक़्त तक नापाक रहेगी जब तक ख़ून रुक न जाए। باب دیکھیں |