Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 14:53 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

53 آخر میں وہ زندہ پرندے کو آبادی کے باہر کھلے میدان میں چھوڑ دے۔ یوں وہ گھر کا کفارہ دے گا، اور وہ پاک صاف ہو جائے گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

53 پھر وہ اُس زندہ پرندہ کو شہر کے باہر کھُلے میدان میں چھوڑ دے۔ اِس طریقہ سے وہ اُس گھر کے لیٔے کفّارہ دے اَور وہ گھر پاک ٹھہرے گا۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

53 اور اُس زِندہ پرِندہ کو شہر کے باہر کُھلے مَیدان میں چھوڑ دے۔ یُوں وہ گھر کے لِئے کفّارہ دے تو وہ پاک ٹھہرے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

53 आख़िर में वह ज़िंदा परिंदे को आबादी के बाहर खुले मैदान में छोड़ दे। यों वह घर का कफ़्फ़ारा देगा, और वह पाक-साफ़ हो जाएगा।

باب دیکھیں کاپی




احبار 14:53
4 حوالہ جات  

وہ اُسے غلہ کی نذر کے ساتھ قربان گاہ پر چڑھا کر اُس کا کفارہ دے۔ تب وہ پاک ہے۔


وہ پانی سے ملایا ہوا خون سات بار پاک ہونے والے شخص پر چھڑک کر اُسے پاک قرار دے، پھر زندہ پرندے کو کھلے میدان میں چھوڑ دے۔


اِن چیزوں سے وہ گھر کو گناہ سے پاک صاف کرتا ہے۔


لازم ہے کہ ہر قسم کی وبائی بیماری سے ایسے نپٹو جیسے بیان کیا گیا ہے، چاہے وہ وبائی جِلدی بیماریاں ہوں (مثلاً خارش، سوجن، پپڑی یا سفید داغ)، چاہے کپڑوں یا گھروں میں پھپھوندی ہو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات