Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 14:47 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

47 جو ایسے گھر میں سوئے یا کھانا کھائے لازم ہے کہ وہ اپنے کپڑے دھو لے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

47 اِسی طرح اگر کویٔی شخص اُس گھر میں سوئے یا کچھ کھائے تو وہ اَپنے کپڑے ضروُر دھولے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

47 اور جو کوئی اُس گھر میں سوئے وہ اپنے کپڑے دھو ڈالے اور جو کوئی اُس گھر میں کُچھ کھائے وہ بھی اپنے کپڑے دھوئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

47 जो ऐसे घर में सोए या खाना खाए लाज़िम है कि वह अपने कपड़े धो ले।

باب دیکھیں کاپی




احبار 14:47
4 حوالہ جات  

اگر امام نے کسی گھر کا معائنہ کر کے تالا لگا دیا ہے اور پھر بھی کوئی اُس گھر میں داخل ہو جائے تو وہ شام تک ناپاک رہے گا۔


لیکن اگر گھر کو نئے سرے سے پلستر کرنے کے بعد امام آ کر اُس کا دوبارہ معائنہ کرے اور دیکھے کہ پھپھوندی دوبارہ نہیں نکلی تو اِس کا مطلب ہے کہ پھپھوندی ختم ہو گئی ہے۔ وہ اُسے پاک قرار دے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات