احبار 13:52 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن52 امام اُسے جلا دے، کیونکہ یہ پھپھوندی نقصان دہ ہے۔ لازم ہے کہ اُسے جلا دیا جائے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ52 لہٰذا وہ سُوتی یا اُونی یا بُنے ہویٔے کپڑے کو یا چمڑے کی چیز کو جِس پر وہ پھپھُوندی پھیلی ہُوئی ہو ضروُر جَلا دے اَور چونکہ وہ نُقصان دہ پھپھُوندی ہے اِس لیٔے اُس سے متاثّرہ تمام اَشیا ضروُر جَلا دی جایٔیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس52 اور اُس اُون یا کتان کے کپڑے کو جِس کے تانے میں یا بانے میں وہ بلا ہے یا چمڑے کی اُس چِیز کو جِس میں وہ ہے جلا دے کیونکہ یہ کھا جانے والا کوڑھ ہے۔ وہ آگ میں جلایا جائے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस52 इमाम उसे जला दे, क्योंकि यह फफूँदी नुक़सानदेह है। लाज़िम है कि उसे जला दिया जाए। باب دیکھیں |