احبار 11:35 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن35 جس پر بھی ایسی لاش گر پڑے وہ ناپاک ہو جاتا ہے۔ اگر وہ تنور یا چولھے پر گر پڑے تو اُن کو توڑ دینا ہے۔ وہ ناپاک ہیں اور تمہارے لئے ناپاک رہیں گے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ35 اَور جِس چیز پر اُن جاندار کی لاش گِر جایٔے، وہ چیز ناپاک ہو جایٔےگی۔ چاہے وہ چیز تنور ہو یا آتِشدان ہو، اُسے ضروُر توڑ دیا جائے۔ وہ ناپاک ہیں اَور تمہارے لیٔے ناپاک ہی ٹھہریں گی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس35 اور جِس چِیز پر اُن کی لاش کا کوئی حِصّہ گِرے خواہ وہ تنُور ہو یا چُولھا وہ ناپاک ہو گی اور توڑ ڈالی جائے۔ اَیسی چِیزیں ناپاک ہوتی ہیں اور وہ تُمہارے لِئے بھی ناپاک ہوں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस35 जिस पर भी ऐसी लाश गिर पड़े वह नापाक हो जाता है। अगर वह तनूर या चूल्हे पर गिर पड़े तो उनको तोड़ देना है। वह नापाक हैं और तुम्हारे लिए नापाक रहेंगे। باب دیکھیں |