احبار 11:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 اِس ناتے سے تم مختلف قسم کے ٹڈے کھا سکتے ہو۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 اِن جاندار کیڑوں کو تُم کھا سکتے ہو: یعنی ہر قِسم کی ٹِڈّی ہر قِسم کا سُلعام، جھینگر یا ٹِڈّا کھا سکتے ہو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 وہ جنہیں تُم کھا سکتے ہو یہ ہیں۔ ہر قِسم کی ٹِڈّی اور ہر قِسم کا سُلعام اور ہر قِسم کا جِھینگر اور ہر قِسم کا ٹِڈّا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस22 इस नाते से तुम मुख़्तलिफ़ क़िस्म के टिड्डे खा सकते हो। باب دیکھیں |