احبار 11:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 سوائے اُن کے جن کی ٹانگوں کے دو حصے ہیں اور جو پُھدکتے ہیں۔ اُن کو تم کھا سکتے ہو۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 تاہم کچھ پَردار کیڑے اَیسے ہیں جو چاروں ٹانگوں پر چلتے ہیں، جِن کے زمین پر کودنے اَور پھاندنے کے لیٔے پیر ہوتے ہیں اُنہیں تُم کھا سکتے ہو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 مگر پَردار رینگنے والے جان داروں میں سے جو چار پاؤں کے بل چلتے ہیں تُم اُن جان داروں کو کھا سکتے ہو جِن کے زمِین کے اُوپر کُودنے پھاندنے کو پاؤں کے اُوپر ٹانگیں ہوتی ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस21 सिवाए उनके जिनकी टाँगों के दो हिस्से हैं और जो फुदकते हैं। उनको तुम खा सकते हो। باب دیکھیں |