Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 11:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 عقابی اُلّو، چھوٹے کان والا اُلّو، بڑے کان والا اُلّو، ہر قسم کا باز،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 چیخنے والا اُلّو، سینگ والا اُلّو، سمُندری بگلا، اَور ہر قِسم کے باز۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 اور شُتر مُرغ اور چُغد اور کوکل اور ہر قِسم کے شاہِین۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 उक़ाबी उल्लू, छोटे कानवाला उल्लू, बड़े कानवाला उल्लू, हर क़िस्म का बाज़,

باب دیکھیں کاپی




احبار 11:16
13 حوالہ جات  

اُس نے اونچی آواز سے پکار کر کہا، ”وہ گر گئی ہے! ہاں، عظیم کسبی بابل گر گئی ہے! اب وہ شیاطین کا گھر اور ہر بدروح کا بسیرا بن گئی ہے، ہر ناپاک اور گھنونے پرندے کا بسیرا۔


مَیں ریگستان میں دشتی اُلّو اور کھنڈرات میں چھوٹے اُلّو کی مانند ہوں۔


ہر قسم کا کوّا،


چھوٹا اُلّو، قوق، چنگھاڑنے والا اُلّو،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات