احبار 11:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 پانی میں رہنے والے تمام جانور جن کے پَر یا چھلکے نہ ہوں تمہارے لئے مکروہ ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 پانی میں رہنے والی ہر ایک مخلُوقات جِس کے پر اَور چھِلکے نہ ہوں وہ تمہارے لیٔے مکرُوہ ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 پانی کے جِس کِسی جاندار کے نہ پَر ہوں اور نہ چِھلکے وہ تُمہارے لِئے مکرُوہ ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस12 पानी में रहनेवाले तमाम जानवर जिनके पर या छिलके न हों तुम्हारे लिए मकरूह हैं। باب دیکھیں |