احبار 10:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 وہ آئے اور موسیٰ کے حکم کے عین مطابق اُنہیں اُن کے زیر جاموں سمیت اُٹھا کر خیمہ گاہ کے باہر لے گئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 لہٰذا وہ آئے اَور اُن کی لاش کو جو ابھی تک اَپنے کُرتوں میں تھے اُٹھاکر چھاؤنی سے باہر لے گیٔے، جَیسا مَوشہ نے اُنہیں حُکم دیا تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 پس وہ نزدِیک گئے اور اُنہیں اُن کے کُرتوں سمیت اُٹھا کر مُوسیٰؔ کے حُکم کے مُطابِق لشکر گاہ کے باہر لے گئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 वह आए और मूसा के हुक्म के ऐन मुताबिक़ उन्हें उनके ज़ेरजामों समेत उठाकर ख़ैमागाह के बाहर ले गए। باب دیکھیں |