احبار 1:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 اِس کے بعد قربانی پیش کرنے والا کھال اُتار کر جانور کے ٹکڑے ٹکڑے کرے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 پھر وہ سوختنی نذر کے اُس جانور کی کھال اُتاریں اَور اُسے ٹُکڑوں میں کاٹیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 تب وہ اُس سوختنی قُربانی کے جانور کی کھال کھینچے اور اُس کے عضو عضو کو کاٹ کر جُدا جُدا کرے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 इसके बाद क़ुरबानी पेश करनेवाला खाल उतारकर जानवर के टुकड़े टुकड़े करे। باب دیکھیں |