نوحہ یرمیاہ 5:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 خوشی ہمارے دلوں سے جاتی رہی ہے، ہمارا لوک ناچ آہ و زاری میں بدل گیا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 ہمارے دِلوں سے خُوشی جاتی رہی؛ اَور ہمارا رقص ماتم میں بدل گیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 ہمارے دِلوں سے خُوشی جاتی رہی۔ ہمارا رقص ماتم سے بدل گیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस15 ख़ुशी हमारे दिलों से जाती रही है, हमारा लोकनाच आहो-ज़ारी में बदल गया है। باب دیکھیں |