Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نوحہ یرمیاہ 3:50 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

50 جب تک رب آسمان سے جھانک کر مجھ پر دھیان نہ دے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

50 جَب تک کہ یَاہوِہ آسمان سے نظر کرکے نیچے نہ دیکھیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

50 جب تک خُداوند آسمان پر سے نظر کر کے نہ دیکھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

50 जब तक रब आसमान से झाँककर मुझ पर ध्यान न दे।

باب دیکھیں کاپی




نوحہ یرمیاہ 3:50
9 حوالہ جات  

اے اللہ، آسمان سے ہم پر نظر ڈال، بلندیوں پر اپنی مُقدّس اور شاندار سکونت گاہ سے دیکھ! اِس وقت تیری غیرت اور قدرت کہاں ہے؟ ہم تیری نرمی اور مہربانیوں سے محروم رہ گئے ہیں!


اے رب، یاد کر کہ ہمارے ساتھ کیا کچھ ہوا! غور کر کہ ہماری کیسی رُسوائی ہوئی ہے۔


اے رب، دھیان سے دیکھ کہ تُو نے کس سے ایسا سلوک کیا ہے۔ کیا یہ عورتیں اپنے پیٹ کا پھل، اپنے لاڈلے بچوں کو کھائیں؟ کیا رب کے مقدِس میں ہی امام اور نبی کو مار ڈالا جائے؟


کاش تُو آسمان کو پھاڑ کر اُتر آئے، کہ پہاڑ تیرے سامنے تھرتھرائیں۔


اپنے شہر کی عورتوں سے دشمن کا سلوک دیکھ کر میرا دل چھلنی ہو رہا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات