Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نوحہ یرمیاہ 3:46 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

46 ہمارے تمام دشمن ہمیں طعنے دیتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

46 ”ہمارے سبھی دُشمنوں نے ہمارے خِلاف اَپنا مُنہ پسارا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

46 ہمارے سب دُشمن ہم پر مُنہ پسارتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

46 हमारे तमाम दुश्मन हमें ताने देते हैं।

باب دیکھیں کاپی




نوحہ یرمیاہ 3:46
10 حوالہ جات  

تیرے تمام دشمن منہ پسار کر تیرے خلاف باتیں کرتے ہیں۔ وہ آوازے کستے اور دانت پیستے ہوئے کہتے ہیں، ”ہم نے اُسے ہڑپ کر لیا ہے۔ لو، وہ دن آ گیا ہے جس کے انتظار میں ہم رہے۔ آخرکار وہ پہنچ گیا، آخرکار ہم نے اپنی آنکھوں سے اُسے دیکھ لیا ہے۔“


دیگر اقوام کیوں کہیں، ”اُن کا خدا کہاں ہے؟“ ہمارے دیکھتے دیکھتے اُنہیں دکھا کہ تُو اپنے خادموں کے خون کا بدلہ لیتا ہے۔


ہمارے پڑوسیوں نے ہمیں مذاق کا نشانہ بنا لیا ہے، ارد گرد کی قومیں ہماری ہنسی اُڑاتی اور لعن طعن کرتی ہیں۔


لیکن اسرائیلی اور اُن کے جانور بچے رہیں گے۔ کُتا بھی اُن پر نہیں بھونکے گا۔ اِس طرح تم جان لو گے کہ رب اسرائیلیوں کی نسبت مصریوں سے فرق سلوک کرتا ہے‘۔“


میرے خلاف اُنہوں نے اپنے منہ کھول دیئے ہیں، اُس دہاڑتے ہوئے شیرببر کی طرح جو شکار کو پھاڑنے کے جوش میں آ گیا ہے۔


مجھے پانی کی طرح زمین پر اُنڈیلا گیا ہے، میری تمام ہڈیاں الگ الگ ہو گئی ہیں، جسم کے اندر میرا دل موم کی طرح پگھل گیا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات