Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نوحہ یرمیاہ 3:27 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

27 اچھا ہے کہ انسان جوانی میں اللہ کا جوا اُٹھائے پھرے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

27 اِنسان کے لیٔے یہ بہتر ہے کہ وہ جَوانی ہی میں مشقّت کا جُوا اُٹھانے لگے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

27 آدمی کے لِئے بِہتر ہے کہ اپنی جوانی کے ایّام میں فرمانبرداری کرے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

27 अच्छा है कि इनसान जवानी में अल्लाह का जुआ उठाए फिरे।

باب دیکھیں کاپی




نوحہ یرمیاہ 3:27
8 حوالہ جات  

جوانی میں ہی اپنے خالق کو یاد رکھ، اِس سے پہلے کہ مصیبت کے دن آئیں، وہ سال قریب آئیں جن کے بارے میں تُو کہے گا، ”یہ مجھے پسند نہیں۔“


میرے لئے اچھا تھا کہ مجھے پست کیا گیا، کیونکہ اِس طرح مَیں نے تیرے احکام سیکھ لئے۔


اے رب، مبارک ہے وہ جسے تُو تربیت دیتا ہے، جسے تُو اپنی شریعت کی تعلیم دیتا ہے


چنانچہ ہمیں ہمارے دنوں کا صحیح حساب کرنا سکھا تاکہ ہمارے دل دانش مند ہو جائیں۔


چنانچہ اچھا ہے کہ ہم خاموشی سے رب کی نجات کے انتظار میں رہیں۔


جب جوا اُس کی گردن پر رکھا جائے تو وہ چپکے سے تنہائی میں بیٹھ جائے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات