Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نوحہ یرمیاہ 3:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 لیکن مجھے ایک بات کی اُمید رہی ہے، اور یہی مَیں بار بار ذہن میں لاتا ہوں،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 پھر بھی مَیں یہ باتیں سوچتا ہُوں اَور اَپنی اُمّید کو زندہ رکھتا ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

21 مَیں اِس پر سوچتا رہتا ہُوں۔ اِسی لِئے مَیں اُمّیدوار ہُوں

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 लेकिन मुझे एक बात की उम्मीद रही है, और यही मैं बार बार ज़हन में लाता हूँ,

باب دیکھیں کاپی




نوحہ یرمیاہ 3:21
6 حوالہ جات  

کیونکہ وہ فوراً پوری نہیں ہو جائے گی بلکہ مقررہ وقت پر آخرکار ظاہر ہو گی، وہ جھوٹی ثابت نہیں ہو گی۔ گو دیر بھی لگے توبھی صبر کر۔ کیونکہ آنے والا پہنچے گا، وہ دیر نہیں کرے گا۔


اے اسرائیل، رب کی راہ دیکھتا رہ! کیونکہ رب کے پاس شفقت اور فدیہ کا ٹھوس بندوبست ہے۔


میری جان تیری نجات کی آرزو کرتے کرتے نڈھال ہو رہی ہے، مَیں تیرے کلام کے انتظار میں ہوں۔


رب کی مہربانی ہے کہ ہم نیست و نابود نہیں ہوئے۔ کیونکہ اُس کی شفقت کبھی ختم نہیں ہوتی


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات