نوحہ یرمیاہ 3:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 توبھی میری جان کو اُس کی یاد آتی رہتی ہے، سوچتے سوچتے وہ میرے اندر دب جاتی ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 مُجھے وہ اَچھّی طرح یاد ہیں، اِسی لیٔے میری جان اُداس رہتی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 اِن باتوں کی یاد سے میری جان مُجھ مَیں بیتاب ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 तो भी मेरी जान को उस की याद आती रहती है, सोचते सोचते वह मेरे अंदर दब जाती है। باب دیکھیں |