Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




نوحہ یرمیاہ 3:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 اُس کے تیروں نے میرے گُردوں کو چیر ڈالا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 اُنہُوں نے اَپنے ترکش کے تیروں سے میرے گُردے چھید ڈالے

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 اُس نے اپنے ترکش کے تِیروں سے میرے گُردوں کو چھید ڈالا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 उसके तीरों ने मेरे गुरदों को चीर डाला।

باب دیکھیں کاپی




نوحہ یرمیاہ 3:13
5 حوالہ جات  

کیونکہ قادرِ مطلق کے تیر مجھ میں گڑ گئے ہیں، میری روح اُن کا زہر پی رہی ہے۔ ہاں، اللہ کے ہول ناک حملے میرے خلاف صف آرا ہیں۔


تیر اُسے نہیں بھگا سکتے، اور اگر فلاخن کے پتھر اُس پر چلاؤ تو اُن کا اثر بھوسے کے برابر ہے۔


مَیں اُن پر مصیبت پر مصیبت آنے دوں گا اور اپنے تمام تیر اُن پر چلاؤں گا۔


اُن کے ترکش کھلی قبریں ہیں، سب کے سب زبردست سورمے ہیں۔


اپنی کمان کو تان کر وہ اپنے دہنے ہاتھ سے تیر چلانے کے لئے اُٹھا۔ دشمن کی طرح اُس نے سب کچھ جو من موہن تھا موت کے گھاٹ اُتارا۔ صیون بیٹی کا خیمہ اُس کے قہر کے بھڑکتے کوئلوں سے بھر گیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات