قضاۃ 9:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 لیکن زیتون کے درخت نے جواب دیا، ’کیا مَیں اپنا تیل پیدا کرنے سے باز آؤں جس کی اللہ اور انسان اِتنی قدر کرتے ہیں تاکہ درختوں پر حکومت کروں؟ ہرگز نہیں!‘ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 ”لیکن زَیتُون کے درخت نے جَواب دیا، ’کیا میں اَپنا تیل چھوڑکر جو خُدا اَور اِنسان دونوں کے اِحترام کے لیٔے اِستعمال ہوتاہے درختوں پر حُکمرانی کرنے جاؤں؟‘ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 تب زَیتُون کے درخت نے اُن سے کہا کیا مَیں اپنی چِکناہِٹ کو جِس کے باعِث میرے وسِیلہ سے لوگ خُدا اور اِنسان کی تعظِیم کرتے ہیں چھوڑ کر درختوں پر حُکمرانی کرنے جاؤں؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 लेकिन ज़ैतून के दरख़्त ने जवाब दिया, ‘क्या मैं अपना तेल पैदा करने से बाज़ आऊँ जिसकी अल्लाह और इनसान इतनी क़दर करते हैं ताकि दरख़्तों पर हुकूमत करूँ? हरगिज़ नहीं!’ باب دیکھیں |