قضاۃ 9:55 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن55 جب فوجیوں نے دیکھا کہ ابی مَلِک مر گیا ہے تو وہ اپنے اپنے گھر چلے گئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ55 جَب اِسرائیلیوں نے دیکھا کہ اَبی ملیخ مَر گیا ہے تو وہ گھر چلے گیٔے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس55 جب اِسرائیلِیوں نے دیکھا کہ ابی ملِک مَر گیا تو ہر شخص اپنی جگہ چلا گیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस55 जब फ़ौजियों ने देखा कि अबीमलिक मर गया है तो वह अपने अपने घर चले गए। باب دیکھیں |