قضاۃ 9:51 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن51 لیکن شہر کے بیچ میں ایک مضبوط بُرج تھا۔ تمام مرد و خواتین اُس میں فرار ہوئے اور بُرج کے دروازوں پر کنڈی لگا کر چھت پر چڑھ گئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ51 البتّہ شہر کے اَندر ایک نہایت مضبُوط بُرج تھا جِس میں شہر کی تمام مَرد اَور عورتیں بھاگ کر جا گھُسے اَور اَپنے آپ کو اَندر سے بند کرکے بُرج کی چھت پر چڑھ گیٔے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس51 لیکن وہاں شہر کے اندر ایک بڑا مُحکم بُرج تھا سو سب مَرد اور عَورتیں اور شہر کے سب باشِندے بھاگ کر اُس میں جا گُھسے اور دروازہ بند کر لِیا اور بُرج کی چھت پر چڑھ گئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस51 लेकिन शहर के बीच में एक मज़बूत बुर्ज था। तमाम मर्दो-ख़वातीन उसमें फ़रार हुए और बुर्ज के दरवाज़ों पर कुंडी लगाकर छत पर चढ़ गए। باب دیکھیں |