قضاۃ 9:48 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن48 تو وہ اپنے فوجیوں سمیت ضلمون پہاڑ پر چڑھ گیا۔ وہاں اُس نے کلہاڑی سے شاخ کاٹ کر اپنے کندھوں پر رکھ لی اور اپنے فوجیوں کو حکم دیا، ”جلدی کرو! سب ایسا ہی کرو۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ48 تو وہ اَور اُس کے سَب لوگ کوہِ ضلمُونؔ پر چڑھ گیٔے۔ اَبی ملیخ نے ایک کُلہاڑا لیا اَور چند شاخیں کاٹ کر اَپنے کندھوں پر رکھ لیں اَور اَپنے ساتھ کے لوگوں سے کہا، ”جو کچھ تُم نے مُجھے کرتے دیکھاہے تُم بھی جلد وُہی کرو۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس48 تب ابی ملِک اپنی فَوج سمیت ضلموؔن کے پہاڑ پر چڑھا اور ابی ملِک نے کُلہاڑا اپنے ہاتھ میں لے درختوں میں سے ایک ڈالی کاٹی اور اُسے اُٹھا کر اپنے کندھے پر رکھ لِیا اور اپنے ساتھ کے لوگوں سے کہا جو کُچھ تُم نے مُجھے کرتے دیکھا ہے تُم بھی جلد وَیسا ہی کرو۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस48 तो वह अपने फ़ौजियों समेत ज़लमोन पहाड़ पर चढ़ गया। वहाँ उसने कुल्हाड़ी से शाख़ काटकर अपने कंधों पर रख ली और अपने फ़ौजियों को हुक्म दिया, “जल्दी करो! सब ऐसा ही करो।” باب دیکھیں |