قضاۃ 9:42 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن42 اگلے دن سِکم کے لوگ شہر سے نکل کر میدان میں آنا چاہتے تھے۔ جب ابی مَلِک کو یہ خبر ملی باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ42 دُوسرے دِن شِکیمؔ کے لوگ میدان میں جانے کے لیٔے نکلے اَور اَبی ملیخ کو اُس کی خبر دی گئی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس42 اور دُوسرے دِن صُبح کو اَیسا ہُؤا کہ لوگ نِکل کر مَیدان کو جانے لگے اور ابی ملِک کو خبر ہُوئی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस42 अगले दिन सिकम के लोग शहर से निकलकर मैदान में आना चाहते थे। जब अबीमलिक को यह ख़बर मिली باب دیکھیں |