Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




قضاۃ 9:41 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

41 پھر ابی مَلِک ارُومہ چلا گیا جبکہ زبول نے پیچھے رہ کر جعل اور اُس کے بھائیوں کو شہر سے نکال دیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

41 اَبی ملیخ نے ارومہؔ میں قِیام کیا اَور زبُول نے گعلؔ اَور اُس کے برادری کو شِکیمؔ سے نکال دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

41 اور ابی ملِک نے ارومہ میں قیام کِیا اور زبُوؔل نے جعل اور اُس کے بھائیوں کو نِکال دِیا تاکہ وہ سِکم میں رہنے نہ پائیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

41 फिर अबीमलिक अरूमा चला गया जबकि ज़बूल ने पीछे रहकर जाल और उसके भाइयों को शहर से निकाल दिया।

باب دیکھیں کاپی




قضاۃ 9:41
4 حوالہ جات  

جعل بن عبد کی بات سن کر سِکم کا سردار زبول بڑے غصے میں آ گیا۔


جعل بن عبد نے کہا، ”سِکم کا ابی مَلِک کے ساتھ کیا واسطہ کہ ہم اُس کے تابع رہیں؟ وہ تو صرف یرُبعل کا بیٹا ہے، جس کا نمائندہ زبول ہے۔ اُس کی خدمت مت کرنا بلکہ سِکم کے بانی حمور کے لوگوں کی! ہم ابی مَلِک کی خدمت کیوں کریں؟


لیکن وہ ہار گیا، اور ابی مَلِک نے شہر کے دروازے تک اُس کا تعاقب کیا۔ بھاگتے بھاگتے سِکم کے بہت سے افراد راستے میں گر کر ہلاک ہو گئے۔


اگلے دن سِکم کے لوگ شہر سے نکل کر میدان میں آنا چاہتے تھے۔ جب ابی مَلِک کو یہ خبر ملی


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات