قضاۃ 9:40 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن40 لیکن وہ ہار گیا، اور ابی مَلِک نے شہر کے دروازے تک اُس کا تعاقب کیا۔ بھاگتے بھاگتے سِکم کے بہت سے افراد راستے میں گر کر ہلاک ہو گئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ40 اَبی ملیخ نے اُسے رگیدا اَور شہر کے پھاٹک تک پہُنچتے پہُنچتے کیٔی لوگ زخمی ہوکر مَر گئے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس40 اور ابی ملِک نے اُس کو رگیدا اور وہ اُس کے سامنے سے بھاگا اور شہر کے پھاٹک تک بہتیرے زخمی ہو ہو کر گِرے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस40 लेकिन वह हार गया, और अबीमलिक ने शहर के दरवाज़े तक उसका ताक़्क़ुब किया। भागते भागते सिकम के बहुत-से अफ़राद रास्ते में गिरकर हलाक हो गए। باب دیکھیں |