قضاۃ 9:39 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن39 تب جعل سِکم کے مردوں کے ساتھ شہر سے نکلا اور ابی مَلِک سے لڑنے لگا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ39 چنانچہ گعلؔ شِکیمؔ کے شہریوں کو لے کر نِکلا اَور اَبی ملیخ سے لڑا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس39 تب جعل سِکم کے لوگوں کے سامنے باہِر نِکلا اور ابی ملِک سے لڑا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस39 तब जाल सिकम के मर्दों के साथ शहर से निकला और अबीमलिक से लड़ने लगा। باب دیکھیں |