قضاۃ 9:36 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن36 اُنہیں دیکھ کر جعل نے زبول سے کہا، ”دیکھو، لوگ پہاڑوں کی چوٹیوں سے اُتر رہے ہیں!“ زبول نے جواب دیا، ”نہیں، نہیں، جو آپ کو آدمی لگ رہے ہیں وہ صرف پہاڑوں کے سائے ہیں۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ36 جَب گعلؔ نے اُنہیں دیکھا تو زبُول سے کہا، ”دیکھ لوگ پہاڑوں کی چوٹیوں سے نیچے اُتر رہے ہیں!“ زبُول نے اُس سے کہا، ”تُجھے تو پہاڑوں کے سائے بھی آدمی نظر آتے ہیں۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس36 اور جب جعل نے فَوج کو دیکھا تو وہ زبُول سے کہنے لگا دیکھ پہاڑوں کی چوٹیوں سے لوگ اُتر رہے ہیں۔ زبُول نے اُس سے کہا کہ تُجھے پہاڑوں کا سایہ اَیسا دِکھائی دیتا ہے جَیسے آدمی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस36 उन्हें देखकर जाल ने ज़बूल से कहा, “देखो, लोग पहाड़ों की चोटियों से उतर रहे हैं!” ज़बूल ने जवाब दिया, “नहीं, नहीं, जो आपको आदमी लग रहे हैं वह सिर्फ़ पहाड़ों के साये हैं।” باب دیکھیں |