Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




قضاۃ 9:31 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

31 اپنے قاصدوں کی معرفت اُس نے ابی مَلِک کو چپکے سے اطلاع دی، ”جعل بن عبد اپنے بھائیوں کے ساتھ سِکم آ گیا ہے جہاں وہ پورے شہر کو آپ کے خلاف کھڑے ہو جانے کے لئے اُکسا رہا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

31 اُس نے خُفیہ طور پر اَبی ملیخ کے پاس قاصِد بھیجے اَور کہلا بھیجا، ”عبیدؔ کا بیٹا گعلؔ اَور اُس کے برادری والے شِکیمؔ میں آئے ہیں اَور وہ شہر کو تیرے خِلاف بھڑکا رہے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

31 اور اُس نے چالاکی سے ابی ملِک کے پاس قاصِد روانہ کِئے اور کہلا بھیجا کہ دیکھ جعل بن عبد اور اُس کے بھائی سِکم میں آئے ہیں اور شہر کو تُجھ سے بغاوت کرنے کی تحرِیک کر رہے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

31 अपने क़ासिदों की मारिफ़त उसने अबीमलिक को चुपके से इत्तला दी, “जाल बिन अबद अपने भाइयों के साथ सिकम आ गया है जहाँ वह पूरे शहर को आपके ख़िलाफ़ खड़े हो जाने के लिए उकसा रहा है।

باب دیکھیں کاپی




قضاۃ 9:31
3 حوالہ جات  

اُن دنوں میں ایک آدمی اپنے بھائیوں کے ساتھ سِکم آیا جس کا نام جعل بن عبد تھا۔ سِکم کے لوگوں سے اُس کا اچھا خاصا تعلق بن گیا، اور وہ اُس پر اعتبار کرنے لگے۔


جعل بن عبد کی بات سن کر سِکم کا سردار زبول بڑے غصے میں آ گیا۔


اب ایسا کریں کہ رات کے وقت اپنے فوجیوں سمیت اِدھر آئیں اور کھیتوں میں تاک میں رہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات